قصور میں واقع ایک معروف فیکٹری کے لیے باورچی اور کچن ہیلپر کی فوری ضرورت ہے
• پاکستانی/دیسی کھانوں کا مکمل تجربہ ضروری۔
• صفائی ستھرائی اور کچن کے کاموں میں مہارت رکھتا ہو۔
• ایماندار، محنتی اور وقت کا پابند ہو۔
• تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
📞0300-0665661
Email Me Jobs Like These